yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہومیو پیتھک طریقہ علاج نعمت خداوندی ہے

F A Farooqi May 23, 2015May 27, 2015 1 min read
Share this:
Homeopathic
Homeopathic

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
ہومیوپیتھک دنیا کا واحد بے ضرر قدرتی طریقہ علاج ہے جسکو دریافت ہوئے دو سو سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر آج تک کوئی سائیڈ افیکٹ سامنے نہیں آیا۔اس سے بڑا دنیا کو کیا ثبوت چاہئے القلم(قرآن پاک) قلم کی حرمت ۔اہل ایمان کا شیوہ ہے۔ قلم کی اہمیت احساسیت اور افادیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس میں ایک سورة کا نام ہے۔اس سے صحافت اور قلم کے اعلیٰ مقام کا بخوبی پتا لگائا جا سکتا ہے۔ اسی لئے حکم ہے جو بھی خبر آئے پہلے اسکی تحقیق کر لیا کرو تاکہ لا علمی میں کسی کو کوئی گزند نہ پہنچ سکے ۔سینئر کالم نویس محترم عبدالروف صاحب کا ایک کالم بنام کیسا علاج نظر سے گزرا۔جناب لکھتے ہے کہ میرا مقصدیہ نہیں کہ بلا وجہ کسی طریقہ علاج کے خلاف بات کروں؟

لکھتے ہے دنیا میں ہونے والی رسرچ اور اس کے نتیجے میں ہونے والے اقدام جس کے باعث ہومیوپتھی پر دن بدن تنقید ہو رہی ہے اور اس پر پابندیاں لگ رہی ہیں۔مجھے مجبور کرتی ہے کہ میں اس کے بارے میں کچھ کہوں؟لکھتے ہے ناروال شہر میں ایک داکٹر صاحب نے بورڈ لگا رکھا ہے جس پر تحیریر ہے بواسیر اور امراض چشم کا علاج ہوتا ہے۔موصوف لکھتے ہے کہ محسوس ہوتا ہے ۔دنیا میں مرض بعد میں دریافت ہوتا ہے اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اس کا علاج پہلے ڈھونڈلیتے ہیں۔گلی گلی میں کم علم ڈاکٹر نما لوگ نا معلوم کس معیار کی درس گاہ سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔افسوس انکی ادویات کو جانچنے کے لئے کوئی ڈرگ ٹیسٹنگ لیب ہے نہ ہی انکے ادارے جو ڈگریاں بانٹ رہے انکو پرکھنے کا نظام ۔سینئر کالم نویس محترم عبدالرؤف صاحب آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ آج دنیا ٹیکنالوجی کی بدولت ایک گاؤں کی مانند ہے۔

دنیا کے کسی ملک ، خطہ میں ہومیوپیتھی پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی کیونکہ دنیا جانتی ہے ہومیوپیتھی ایک قدرتی بے ضرر علاج ہے۔جو حضور نے لکھا ہے ہومیوپیتھی پر پابندی لگانے کی خبروں کی تو عرض ہے یہ افواء کے علاوہ کچھ نہیں۔اگر دنیا کے کسی ملک میں ہومیوپیتھی پر پابندی لگنا تو دور پابندی لگانے کی تگ و دو بھی ہوتی تو بین الاقوامی میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہوتیں۔جہاں تک ناروال شہر کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے بورڈ کا حوالہ دیا گیا ہے تو ناروال ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان اور دنیا میں ایسے اشتہاری تشہیر کے بورڈ وغیرہ موجود ہیں۔جناب کی خدمت میں عرض ہے۔ بواسیر ، امراض چشم یا دیگر گردہ ،پتہ، مثانہ کے امراض وغیرہ کے جو بورڈ ایویزاںہیں یہ تو وہ امراض ہے جو ازل سے ہی انسانیت کو دبوچے ہوئے ہیں۔ ان امراض کی دریافت صدیوں پر محیط ہے۔ ویسے رہا مسلئہ جو آپ نے لکھا ہے امراض بعد میں دریافت ہوتے ہیں ہومیوپیتھ علاج پہلے ڈھونڈ لیتے ہیں۔

ALLAH
ALLAH

کاش آپ حکم خدا وندی کو یا رکھتے۔اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری ہی نازل نہیںن کی جسکی شفاء نہ اتاری ہو۔اگر کسی مرض کا علاج دریافت نہیں ہوتا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس مرض کا علاج نہیں بلکہ اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ علاج تو موجود ہے مگر ہماری پہنچ سے اوجل ہے۔ رہی بات ہومیوپیتھس کی تو ہومیوپیتھی میں وہ تمام علامات جو آزمائش کے دوران تندرست انسانوں سے حاصل کی جاتی ہے وہی علامات بیمار انسانوں سے ڈھونڈ کر ملائی جاتیں ہیں۔ جتنی زیادہ علامات کی مشہابت ہوگئی اتنی ہی جلدی سے مریض تندرست ہوگا۔ بواسیر تو درکنار جناب محترم عبدالروف صاحب خواہ ایچ آئی وی ہو یا ہیپاٹائٹس ہومیو پیتھی کو علامات چاہیئےڈپلومہ یا ڈگری بانٹے نہیں جاتے ۔بانٹتے صرف زکواة، صدقہ، خیرات اور نیاز ہیں۔پاکستان میں حکومت پاکستان کا ایک ادارہ بنام نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی(حکومت پاکستان) جو اکیس افراد پر مشتمل ہے جس میں چار وفاقی اور چار صوبائی حکومتوں کے نامزد ہوتے ہیں، اور گیا رہ ممبران ڑجسٹرڈ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے ووٹوں سے منتخب ہوتے ہیں جبکہ دو ممبران کالز سیٹوں پر نامزد ہوتے ہیں۔ یہ سب ملکر نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کا وجود عمل میں آتا ہے۔ اور کونسل سلیبس، امتحانات، ڈپلومے رجصٹریشن،حتیٰ کہ ہومیو کالجز کو بھی رجسٹرڈ کرتی ہے ۔

نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے زیر اہتمام چلنے والے ہومیوپیتھک میڈیکل کالز چار سال پڑھاتے ہیں۔ سلیبس میں اناٹومی ، فزیالوجی ، پیتھالوجی ، مڈوائفری ، گائنا کالوجی ، سائیکالوجی ۔سرجری ۔ مٹیریا میڈیکا، فلاسفی فارمیسی۔ اور قانون طب سمیت تمام مضامین کے امتحانات پاس کرنا لازمی ہے۔ کاش آپ لکھنے سے پہلے کسی بھی رجسٹرڈ ہومیو کالج کو وزٹ کر تے ؟ جناب کے کالم سے ایسا تاثر ابھر رہا تھا جیسے ہومیوپتھی کے شعبہ میں اسلامی جموریہ پاکستان کا نہیں بلکہ جنگل کا قانون ہے جناب نے احمد ندیم قاسمی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک کالم میں احمد ندیم قاسمی نیلکھا ہے کہ ہومیوپیتھی کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں

جبکہ عبدالرؤف صاحب نے لکھا ہے کہ ہومیوپیتھی کا کوئی ایفیکٹ نہیں۔تو کیا جناب کا مطلب ہے کہ دنیا بھر کے ترقی یافتہ اور ترقی پزیر ممالک دو سو سال سے زیادہ عرصہ سے مفروضوں کے بل بوتوں پر ہومیوپتھک طریقہ علاج سے مستفید ہوتے رہے ہیں۔اگر نہیں تو پھر ماننا پڑے گا بھائی عبدالرؤف شعوری یا لاشعوری طور پر آپ سے غلطی ہوئی ہے۔ ہومیوپیتھی پر دنیا پابندی نہیں بلکہ ہومیوپیتی کا جادو سر چڑھ کر دنیا کو ہومیوپیتھی کا گرویدہ بنا رہا ہے۔ اگر کیسی بھی شخصیت یا ادارے کو ہومیوپیتھی پر کوئی بھی اعتراض ہے کسی بھی رجسٹرڈ ہومیو پیتھک میڈیکل کالز ۔ یا نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی حکومت پاکستان یا بندہ ناچیز سے رابظہ کر سکتا ہے۔

Dr Tasawar Hussain
Dr Tasawar Hussain

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔
Next Post عمران خان کا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے مرتکب عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ
Imran Khan

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.