counter easy hit

گھر کے کام کاج نہ کرنے پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

Home work

Home work

اٹلی (زاہد مصطفی اعوان) اطالوی قصبہ سونینو کے 40 سالہ خاوند نے اپنی بیوی کے خلاف، گھر کے کام کاج نہ کرنے پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔ خاوند نے مقدمہ میں بیوی پر گھر کی صفائی ستھرائی، گھر میں دلچسپی نہ لینے،۔

بعض دفعہ اسے بیوی نے رات کے وقت زبردستی بیڈروم سے باہر نکال دیا۔ جس پر اسے گندے کمرے میں سونا پڑتا رہا۔ الزام سچ ثابت ہونے پر خاتون خانہ کو 6 سال تک کی جیل کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔