counter easy hit

ہالی ووڈ اسٹار لیام نیسن کی نئی ایکشن فلم رن آل نائٹ

Run All Night

Run All Night

ہالی ووڈ (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اسٹار لیام نیسن ٹیکن تھری کے بعد اب نظر آئیں گے ایک اور ایکشن فلم رن آل نائٹ میں۔ ایکشن ،کرائم اور ڈرامے سے بھرپور فلم رن آل نائٹ کی پہلی جھلک جا ری کر دی گئی ہے۔

فلم کی کہانی ایک پرائیوٹ جاسوس کے گرد گھومتی ہے ۔جسے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران پیش آتی ہیں۔ کئی مشکلات، سنسنی خیز مناظر سے بھرپور اس فلم میں لیام نیسن جاسوس کے روپ میں نظر آئیں گے۔فلم رن آل نائٹ 17 اپریل کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔