counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

Protest

Protest

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم کے پریمیئر کے لئے شہر کی مشہور سڑک ہالی وڈ بولیوارڈ پر بھینسے پر سواری کے لئے عارضی رِنگ بنایا گیا تھا جہاں اس خطرناک کھیل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

اس موقع پر جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کے ارکان نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا۔

انہوں نے کہا ہالی ووڈ فلموں میں جانوروں پر تشدد دکھایا جاتا ہے، جانوروں کو مختلف طریقوں سے اذیت دی جاتی ہے اور انکی تکلیف پر بہادر نوجوان خوشی مناتے دکھائے جاتے ہیں۔