counter easy hit

ہالی وڈ فلم ایمپریم کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Hollywood film

Hollywood film

Daniel Radcliffe نے سماجی برائیوں کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا ۔ نئی ہالی وڈ فلم Imperium کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
لاس اینجلس: (یس اُردو) ایمپریم کی کہانی ایف بی آئی کے نوجوان ایجنٹ نیٹ فوسٹر کی ہے۔ ایجنٹ کو دائیں بازو کی انتہا پسند تنظیم کیخلاف خفیہ آپریشن کیلئے بھیجا جاتا ہے۔ ایجنٹ نیٹ فوسٹر کو مشن کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے اپنے اصول ہی مشن مکمل کرنے کی راہ میں حائل ہونے لگتے ہیں۔ فلم 2017 میں امریکا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔