counter easy hit

ہالی وڈ ایکشن فلم ہٹ مین ایجنٹ 47 کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

HitMan Agent 47

HitMan Agent 47

نیو یارک : دنیا کا خطرناک ترین قاتل ساتھی خاتون کی جان بچانے کیلئے طاقتور امریکی خفیہ اداروں سے جا ٹکرایا۔

دھواں دھار ایکشن اور ماردھاڑ سے سجی ہالی وڈ فلم ” ہٹ مین ایجنٹ 47 ” کے آخری ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ فلم 21 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔