counter easy hit

پنسلوانیا میں فارم شو کا انعقاد

ماہر کاریگروں نے ناقابل استعمال مکھن کی مدد سے تیار کردہ فن پاروں کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا

Holding farm show in Pennsylvaniaمکھن کا استعمال مختلف اقسام کی ڈشز میں کیا جاتا ہے لیکن اسی مکھن سے آرٹ کے فن پارے بھی بن سکتے ہیں۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں 102 واں فارم شو منعقد کیا گیا جس میں ناقابلِ استعمال مکھن سے تیار کردہ دیوہیکل فارم کا مجسمہ نمائش کیلئے پیش کیا گیا جسے نمائش کے بعد توانائی کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔ واضح رہے کھیتی باڑی کو فروغ دیتا یہ ایگری کلچر شو 13 جنوری تک جاری رہے گا۔