yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

MH Kazmi November 15, 2016 1 min read
Hobart Test, South Africa beat Australia by giving the series takes its name
Share this:
Hobart Test, South Africa beat Australia by giving the series takes its name
Hobart Test, South Africa beat Australia by giving the series takes its name

سڈنی: ہوبارٹ ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو  ایک اننگز اور 80 رنز سے مات دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔

آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 161 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔241 رنز کے تعاقب میں چوتھے روز کھیل کا آغاز میزبان ٹیم کی جانب سے عثمان خواجہ اور اسٹیون اسمتھ نے کیا تاہم کینگروز بلے بازجنوبی افریقی بالروں کی تباہ کن بولنگ کے سامنے مزاحمت کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آئے اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں جبکہ آسٹریلیا کے 6 بلے باز دوہرے ہندسے تک بھی نہ پہنچ سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 64 اور ڈیوڈ وانر 45 رنز بناکر نمایاں رہے۔

جنوبی افریقا کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے بولر کائل ایبٹ نے 6 وکٹیں سمیٹیں اور ان کے ساتھی ربادا نے 4 آسٹریلوی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی جب کہ کائل ایبٹ کو میچ میں 9 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس سے قبل اپنی پہلی اننگز میں بھی آسٹریلوی بلے باز پروٹیز بولر کے سامنے بے بس نظر آئے اور پوری ٹیم 85 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے جواب میں جنوبی افریفا کی پوری ٹیم ڈی کاک کے 106 اور باوما کے 74 رنز کی بدولت  326 رنز بنانے میں کامیاب رہی اور اسے آسٹریلیا کے خلاف 240 رنز کی برتری حاصل ہوئی تاہم دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 161 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور اسے ایک اننگز اور 80 رنز کی عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا میں جاری  3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مہمان جنوبی افریقا کو 2 کےصفر کی برتری حاصل ہے جب کہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 24 نومبر سے ایڈلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dron Strike in Afghanistan 12 militants of ISIS killed
Previous Post افغانستان میں ڈرون حملہ ، داعش کے 12 شدت پسند ہلاک
Next Post محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ
Mohammad Hafeez, career Australia dispatched rescue 'mission

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.