counter easy hit

ہوبارٹ: پہلی اننگز، آسٹریلیا 85 رنز پر ڈھیر

Hobart first innings, Australia dismissed for 85 runs

Hobart first innings, Australia dismissed for 85 runs

ہوبارٹ ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا نے کینگروز پر شکنجہ کس دیا ، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 85رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ فائدہ مند ثابت ہوا ، جنوبی افریقی بولرز نے آسٹریلوی بیٹنگ کو تہس نہس کردیا اورصرف 8رنز پر کینگروز کے 4 بیٹسمین پویلین لوٹ گئے۔

آسٹریلوی ٹیم کا اسکور جب 31 تک پہنچا تو اس کے 6کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھےجبکہ پوری ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔فیلنڈرز نے 5اور ایبٹ نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ اسٹیو اسمتھ 48 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website