counter easy hit

ھارت کے سٹار بلے باز روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

Hindustan batsman Rohit Sharma expressed his desire to become the coach of the Pakistani cricket team.

وہت شرما کہتے ہیں اگر وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بنے تو پاکستانیوں کو بتائیں گے کہ کرکٹ کھیلتے کیسے ہیں۔ روہت شرما نے یہ بات پاکستانی صحافی کے سوال پر کہی جس نے پوچھا تھا کہ بطور بلے باز وہ پاکستانی ٹیم کو کیا مشورہ دینا چاہئیں گے؟  روہت شرما نے گزشتہ روز پاکستان کیخلاف میچ میں 113 گیندوں پر 140 رن بنائے تھے جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website