yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل چکا حادثہ انجن کی خرابی کے باعث پیش آیا، سیکریٹری خارجہ

Yes 2 Webmaster May 9, 2015May 9, 2015 1 min read
Aizaz Chaudhary
Share this:
Aizaz Chaudhary
Aizaz Chaudhary

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ نلترہ میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیکس باکس مل چکا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کی دہشت گردی نہیں ہوئی جب کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی واقعے میں تخریب کاری کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے عسکری حکام سمیت ناروے اور فلپائن کے سفارتی عملے کے ہمراہ واقعے پر پریس بریفنگ دی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سفارت کاروں کا دورہ معمول کےمطابق تھا، ایسے دوروں کا مقصد انہیں پاکستان سے روشناس کرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر انجن کی خرابی کےباعث تباہ ہوا اور حادثہ تکنیکی وجہ سے پیش آیا جب کہ ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل چکا ہے اور واقعے میں کسی قسم کی دہشت گردی نہیں ہوئی ہے۔

سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ نلتر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات تھے، 30 ملکوں کے سفیر علاقے میں چیئرلفٹ کی افتتاحی تقریب کے لیے گئے، متاثرہ ہیلی کاپٹر میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے جن میں سے پولینڈ کے سفیر اور ان کی اہلیہ کو معمولی زخم آئے ہیں۔ اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جس کی مکمل رپورٹ سامنے لائیں گے جب کہ مرنے والوں کی یاد میں اگلے ہفتے تقریب منعقد کی جائے گی۔

اعزاز چوہدری نے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پوری قوم، سیاسی و عسکری قیادت غم زدہ ہے، کل ملک اور بیرون ملک سفارت خانون پر پاکستان کا پرچم سرنگوں رہے گا جب کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے متعلقہ ملک بھجوانے کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ آج گلگت کے علاقے نلتر میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سفیروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے جن میں پاک فوج کے 2 پائلٹ بھی شامل ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post عمر حیات رانجھا کی صاحبزادیوں اور تحریک انصاف فرانس کے راہنما چوہدری مقصود رانجھا کی کزنز کی شادی کی تصویری جھلکیاں
Next Post آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نلتر حادثے پر افسوس کا اظہار
Raheel Sharif

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.