yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ٹی آئی کے 9 ماہ پی پی ن لیگ کے 10سالوں پر بھاری

MH Kazmi June 22, 2019 1 min read
Heavy 9 years of PTI's 9 months of PPP N League
Share this:

Heavy 9 years of PTI's 9 months of PPP N League

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ دس سال میں پاکستان کے قرضوں میں اوسطا سالانہ جتنا اضافہ ہوا، موجودہ حکومت کے نو ماہ میں ہی ملک کے قرضوں میں اس سے 200 فیصد زیادہ اضافہ ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2009 سے لیکر مالی سال 2018 کے اختتام تک دس سال میں پاکستان کے مجموعی قرضوں اور واجبات میں 23 ہزار 188 ارب روپے کا اضافہ ہوا،  جو اس دوران 6 ہزار691 ارب روپے سے بڑھ کر 29 ہزار 879 ارب روپے تک پہنچ گئے، اس کے مطابق دس سال میں ہر سال قرضوں میں اوسطا 2 ہزار319 ارب روپے کا اضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک نو ماہ میں ہی ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 35 ہزار 95 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ اس طرح صرف نو ماہ میں ہی ملکی قرضوں کے بوجھ میں 5 ہزار 215 روپے کا اضافہ ہوا، اگر سابقہ حکومتوں کے اوسطا نو ماہ کے قرضوں سے موازنہ کیا جائے تو پی ٹی آئی نے نو ماہ میں سابقہ حکومتوں کے اوسط قرضے سے تقریبا 200 فیصد زیادہ قرض لیا کیا گیا، ان میں سے پیپلز پارٹی کے پانچ سال میں حکومتی قرضوں میں 8 ہزار 76 ارب روپے اورن لیگ کے 5 سال میں 10 ہزار 661 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ پی ٹی آئی کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومتی قرضوں میں 3 ہزار 655 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
External Affairs Minister Shah Mehmood Qureshi addresses Afghan peace conference
Previous Post وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان قیام امن کانفرنس سے خطاب
Next Post ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سرفراز کے ساتھ مداح کی بدتمیزی
Poor performance in the World Cup, Fascinating fanfare with surfraz

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.