counter easy hit

خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے، میجر جنرل شیر افگن

Head of suicide bomber found: IG FC Balochistan

Head of suicide bomber found: IG FC Balochistan

آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے اور متعلقہ محکمے تفتیش کررہے ہیں۔

میجر جنرل شیر افگن نے شاہ نورانی کے مزار کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہو ں نے کہا کہ دھماکے کے منصوبہ سازوں تک پہنچ گئے ہیں ۔

آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ شاہ نورانی دھماکے میں کون ملوث ہے تحقیقات سے پہلے کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔

ادھرکمشنر قلات ڈویژن ہاشم غلزئی نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، سیکورٹی میں کوئی غفلت پائی گئی تو غفلت کرنے والوں کو نہیں بخشیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website