yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکاننکانہ صاحب ” کی تین روزہ تقریبات

Yesurdu February 21, 2016 1 min read
Share this:
"he sakannkanh"
“he sakannkanh”

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)سکھ مذہب کے مذہبی تہوار ” ساکاننکانہ صاحب ” کی تین روزہ تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں شروع ہو گئیں ،سکھ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت ،ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی ،امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لئے خصوصی دعائیں تفصیلات کے مطابق سکھ مذہب کے مذہبی پروگرام ” ساکا ننکانہ صاحب” کی تین روزہ تقریبات گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اکھنڈ پاٹ کی رسم سے شروع ہوئیں جس میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے مردو خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امن و امان اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے خصوصی ارداس(دعا) کی گئی ،ساکا ننکانہ صاحب کی تقریبات میں ملک بھر سے سکھ یاتری شرکت کر کے اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے ،متروکہ وقف املا ک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق کی ہدائیت پر پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی نے مقامی سکھ سنگت اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے سکھ یاتریوں کی رہائش ،لنگر اور سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے ہیں جس پر سکھ یاتری بہت خوش دکھائی دیئے ،تقریبات کا مرکزی پروگرام کل بروز اتوار گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہو گا جس میں پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے چیئر مین سردار شام سنگھ ،جنرل سیکرٹری سردار گوپال سنگھ چاولہ ،دیگر ممبران ،ڈپٹی سیکرٹری شرائن محمد عمران گوندل ،مینجر گوردوارہ جنم استھان سید عتیق گیلانی سمیت دیگر افسران شرکت کریں گے ،دریں اثنا گوردوارہ جنم استھان کے سابق ہیڈ گرنتھی اور بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی پنجاب کے رکن گیانی جنم سنگھ نے بتایا کہ اس دن کا مقصد 21 فروری 1921 کو گوردوارہ جنم استھان کو ہندو مہانتوں سے آزاد کروانے کے لئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے 150 سے زائد سکھوں کو سلام پیش کرنا ہے ،انہوں نے بتایا کہ جب ظالم انگریز حکومت کی ایماء پر ہندو مہانتوں نے گوردوارہ جنم استھان سمیت دیگر گوردواروں پر قبضہ کر لیا اور ان گوردواروں میں عبادت کے لئے آنے والے سکھوں کو طرح طرح سے تنگ کرنا شروع کر دیا با الخصوص سکھ قوم می عورتوں کے ساتھ بد سلوکی کی جانے لگی تو سانگلہ ہل کے قریبی گاؤں کے بھائی لشمن سنگھ اپنے 150سے زائد سکھ بھائیوں کے ساتھ ان ہندو مہمانتوں کو سمجھانے کے لئے گوردوارہ جنم استھان پہنچے تو ان مہمانتوں نے بھائی لشمن سنگھ کو ان کے ساتھیوں کے ہمرا ہ گولیاں مار کر شہید کر دیا جبکہ بھائی لشمن سنگھ سمیت کئی کو گوردوارہ میں موجود درخت کے ساتھ الٹا کر آگ لگا دی جس کے بعد شروع ہو نے والی تحریک کے بعد گوردوارہ جنم استھان سمیت تمام گوردواروں کو سکھوں کے حوالے کر دیا گیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایل پی جی دھماکے سے جاں بحق ہونے والی بچی کے ورثاء کو مالی امدادکاچیک تقسیم کیے گیے
Next Post ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کی طرف سے زرعی اراضی پر عائد لگان میں کئی گنا اضافہ کرنے کے خلاف مزارعین سراپا احتجاج بن گئے

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.