yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شرمناک خبر : سعودی عرب میں مقیم گجرات کی لڑکی کو اپنے چکر میں پھنسا کر پاکستانی شہری نے اپنی اصلیت دکھا دی ، وہ کچھ کر ڈالا جو کوئی مشرقی شوہر سوچ بھی نہیں سکتا

Web Editor November 13, 2018November 13, 2018 1 min read
He did something which could not even think of an eastern husband
Share this:

گوجرانوالہ + گجرات (ویب ڈیسک) یف آئی اے نے گوجرانوالہ سے بیوی کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار کرلیا۔ ملزم بلیک میل کرکے لڑکی سے لاکھوں روپے بٹور چکا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے گوجرانوالہ سے بیوی کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے
والا ارسلان نامی لڑکا دھر لیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق ارسلان نے فیس بک پر گجرات سے تعلق رکھنے والی لڑکی ثانیہ سے دوستی کر لی تھی۔سوشل میڈیا پر دوستی کرکے شادی کرنیوالے شوہر نے بیوی کی ویڈیو بنانے کے بعد اسے اجنبی بن کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹیم نے لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے ارسلان لطیف نے سعودی عرب میں مقیم گجرات کی ہی لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی کی تین ماہ قبل لڑکی واپس آئی تو دونوں نے گھر والوں کو بتائے بغیر لوج میرج کر لی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم گوجرانوالہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کی ویڈیو بنائی جسے وہ اجنبی بن کر بلیک میل کرنے لگا جس نے اپنی بیوی سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے بھی بٹور لئے۔ مسلسل بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے تمام معاملہ اپنے اہلخانہ کو بتا دیا۔ ورثاء نے ایف آئی اے کو درخواست دیدی جس پر ایف آئی سائبر کرائم ونگ نے تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کیا تو وہ متاثرہ لڑکی کا ہی شوہر نکلا، تاہم ملزم کے موبائل فون سے ملنے والی ویڈیوز قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I want to appear in the case but ..
Previous Post کیس میں پیش ہونا چاہتی ہوں لیکن۔۔۔ڈالر گرل ایان علی نے عدالت سے ناقابل یقین اپیل کر دی
Next Post ہمت مرداں مدد خدا : 71 سالہ پاکستانی نے نمل یونیورسٹی میں وہ کام کر دکھایا جو پاکستانی تاریخ میں آج تک کوئی نہ کر سکا تھا
The 71-year-old Pakistan did the work at Nemal University that no one could do in Pakistani history till date

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.