انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل کرکٹر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے ہیں،وہ دو روزہ وارم اپ میچ میں زخمی ہوئے تھے۔

فزیوتھراپسٹ کے مطابق محمد عامر کی فٹنس میں کافی بہتری آئی ہے اور وہ پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔
By Web Editor on May 22, 2018
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل کرکٹر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے ہیں،وہ دو روزہ وارم اپ میچ میں زخمی ہوئے تھے۔

فزیوتھراپسٹ کے مطابق محمد عامر کی فٹنس میں کافی بہتری آئی ہے اور وہ پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***