counter easy hit

ہریتھک روشن ہیں پاکستانیوں سے پر امید

بالی وڈ اداکار ریتھک روشن کی فلم ’قابل‘ آج پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔

Harithik Roshan is optimistic from Pakistanis

Harithik Roshan is optimistic from Pakistanis

گزشتہ روز ریتھک روشن نے اپنی ٹوئٹ میں اس بات کا ذکر کیا۔ ساتھ ہی پاکستانی مداحوں سے فلم دیکھنے کی فرمائش بھی کرڈالی۔ اداکار نے لکھا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ جتنی محبت اور پذیرائی انہیں انڈیا میں ملی ہے اتنی ہی محبت اور پذیرائی انہیں پاکستان میں بھی ملے گی۔ سنجے گپتا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم قابل 25 جنوری کو بھارتی سینما گھروں میں پیش کی گئی تھی جو اب تک 61٫5 کروڑ کی کمائی کر چکی ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ فلم پاکستانی شائقین کوبھی پسند آئے گی۔قابل ہیرو ریتھک روشن کے والد جو فلم کے سرمایہ کار بھی ہیں فلم کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں۔ فلم کی کہانی شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو بصارت سے محروم ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں ریتھک روشن، یامی گوتمی جبکہ دیگر اداکاروں میں رونک اور روہت روئے شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website