yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

عید کے پر بہار موقع پر * حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس * کے زیر اہتمام ایک خوبصورت ”عید ملن پارٹی” کا انعقاد۔ روحی بانو

F A Farooqi July 22, 2015July 23, 2015 1 min read
محترمہ روحی بانو - شبانہ چوہدری
Share this:
محترمہ روحی بانو - شبانہ چوہدری
محترمہ روحی بانو – شبانہ چوہدری

لو بورغجے پاشا ہال میں حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کی زیر اہتمام ایک شاندار عید ملن پارٹی ہو رہی ہے جس میں زندگی کے ہر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی بھاری اکثریت شرکت فرمائیں گیں پروگرام کی صدارت محترمہ روحی بانو کریں گئی جبکہ نظامت کے فرائیض جنرل سیکرٹری نینا خان ادا کریں گئی ۔ حق باھو ٹرسٹ کی نائب صدر طاہرہ سحر بچوں کے لئیے ایک خوبصورت ٹبیلو پیش کریں گئی میوزیکل چیئر کے،علاوہ معلوماتی پروگرام بھی ہو گا جس کی نظامت چیف میڈیا ایڈوائزر ناصرہ خان کریں گئی ۔ حق باھو ٹرسٹ کی صدر محترمہ روحی بانو جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کریں گئی ۔
یہ تقریب انشاء اللہ مورخہ 24 جولائی 2015 بروز جمعہ مبارک بوقت 6 بجے بمقام لو بورغجے * پاشا ہال * میں منائی جائے گئی
چشم براہ روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس
متمنی شرکت۔
چیف آرگنائزر رخشندہ مجید سلطانی
جنرل سیکرٹری نینا خان
چیف میڈیا ایڈوائزر ناصرہ خان
جائنٹ سیکرٹری فرحت عاشق
نائب صدر شمیم خان
سیکرٹری خزانہ شبانہ چوہدری
نائب صدر طاہرہ سحر
نائب صدر شاہدہ امجد

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Social Media
Previous Post سوشل میڈیا اور سات سو چھیاسی
Next Post جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے منظم دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے
Election

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.