counter easy hit

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین
Happy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, Bhutto

فرانس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی فرانس کے آرگنائزر برائے یورپ اور ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت قاری فاروق احمد نے محترمہ نصرت بھٹو سابق خاتون اول کی سالگرہ کے موقع پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خاتون اول کے رتبے کا وقار محترمہ نصرت بھٹو تھیں ۔ محترمہ نے جمہوریت کیلئے جتنی قربانیاں پیش کیں اتنی آج تک کوئی خاتون پیش نہیں کر سکی مگر پھر بھی ان کے عزم و استقلال میں کوئی کمی نہ آئی بلکہ وہ صبرو استقلال کا کوہ گراں ثابت ہوئیں۔
محترمہ نصرت بھٹو کو جمہوریت کیلئئے ان کی خدمات پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی طرف سے محترمہ کی عزم و ہمت کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں۔ جنہوں نے اپنے سہاگ سمیت گودڑی کے لال تک پاکستان پر قربان کردیئے۔ مادر جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو منکسر مزاج، تحمل، برداشت اور مفاہمت کی علامت، اور سیاسی جدوجہد کا احیا بن کر ابھریں ۔جس پر آنے والی نسلیں بھی ان کی ممنون احسان رہیں گی۔

 

 

 

Happy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, BhuttoHappy Birth day, Proud, First, Lady, of, Pakistan, ever, Nusrat, Bhutto

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website