counter easy hit

حاجی تاج محمدنسیم نے آغاشبیراحمدکے بیٹے کی وفات پراظہارتعزیت کیا

Haji Taj

Haji Taj

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری،جنرل سیکرٹری سگریٹ ہول سیلرزایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی تاج محمدنسیم نے آغاشبیراحمدکے بیٹے کی وفات پراظہارتعزیت کیاہے ،انہوں نے مرحوم کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت افردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔