counter easy hit

حاجی چوہدری سید محمد گجر(مرحوم ) آف اورنگ آباد کی رو ح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل

Haji Syed Mohammad

Haji Syed Mohammad

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)رہنما مسلم لیگ(ن) سٹی سرائے عالمگیر سابق امیدوار کونسلربلدیہ سرائے عالمگیر چوہدری رشید انجم ،چوہدری غلام فرید TMA،چوہدری منیر احمد گجر کے والد محترم ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی چوہدری سید محمد گجر(مرحوم ) آف اورنگ آباد کی رو ح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل جامع مسجد اورنگ آباد میں منعقد ہوئی ختم قل کی محفل میں سابق MNAملک محمد جمیل اعوان ،سابق صدرPTIضلع گجرات چوہدری محمد الیاس ،،سابق ناظم سٹی سرائے عالمگیر مرزا ذوالفقار حسین ،صدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ ضلع گجرات سید توصیف حیدر شاہ ،چوہدری خلیق الزمان میرپور ،DSPآزاد کشمیر چوہدری محمد سلیم گجر ،DSPراجہ فضل ،ممتاز تاجر راہنما حاجی محمد شفیع ہمدم ،کونسلر ذکاء محی الدین ڈار ،کونسلر چوہدری ارشد شریف پرانی جہلم،کونسلر راجہ اعجاز راجڑ کلاں،کونسلرچوہدری ممتاز تا ج کو ٹیاں ،چوہدری طاہر محمود حاجی ہوٹل والے،صوفی محمد اصغر ڈار ،کونسلر راجہ رضوان شبیر تھون ،حاجی اسلم خان ،چوہدری عرفان احمد چک نتھہ ،چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلربلدیہ سرائے عالمگیر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،راجہ آصف نوید پرائم ٹریولز والے،راجہ منیر اللہ ،صوفی پرویز اقبال ،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی سرائے عالمگیر ڈاکٹر خلیل حیدر جرال،سینئر نائب صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر حمید چوہدری،سیکرٹری اطلاعات و نشریات تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر ملک احسان الٰہی صابری ، کے علاوہ ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی۔