yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

شہید ذوالفقار علی بھٹونے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے جو خواب دیکھا تھا وہ ابھی تشنہ تکمیل ہے،حاجی محمد شریف

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
Haji Mohammad Sharif
Haji Mohammad Sharif

کھاریاں (نیئر صدیقی سے) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوگروپ ضلع گجرات کے آرگنائزر حاجی محمد شریف نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹونے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے جو خواب دیکھا تھا وہ ابھی تشنہ تکمیل ہے۔ پیپلز پارٹی کے نام پر بھٹو کے دیوانوں کو بے وقوف بنانے والوں اور پیپلزپارٹی پر شب خون مارنے والوں کی حقیقت عوام پر کھل چکی ہے ۔پی پی کے نظریاتی کارکن محترمہ غنویٰ بھٹو اور ذوالفقار بھٹو جونیئر کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹوآزادکشمیر کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔وفد کی قیادت پی پی پی شہید بھٹو گروپ برطانیہ کے آرگنائزر سید سکندر جاوید بخاری اورمیرپور آزاد کشمیر کے آرگنائزر نصیر احمد جرال کر رہے تھے۔ حاجی محمد شریف نے کہا کہ پی پی پی شہید بھٹو کی تنظیم نو کا کام تیزی سے جاری ہے نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی پارٹی کی تنظیم سازی کی جا رہی ہے۔ اور وہ دن دور نہیں جب بھٹو کے ادھورے خوابوں کو ذوالفقار بھٹو جونیئر کی قیادت میں تعبیر نصیب ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں ڈنگہ میں ہونے والے محترمہ غنویٰ بھٹو کے کامیاب کنونشن نے پارٹی کو ہائی جیک کرنے والوں کی آنکھیں کھول کر رکھ دی ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہمارا عوام سے سیاست کا رشتہ نہیں بلکہ نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے ،چوہدری محمد عباس
Next Post اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں اقبال مظہر ان ایکشن

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.