counter easy hit

پیرس کی مسجد پیری فیئت کے بانی اور خادم جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کی وفات پر قاری فاروق گورسی اورحاجی حسین مزمل کی ان کی رہائشگاہ جاکر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت

پیرس کی مسجد پیری فیئت کے بانی اور خادم جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کی وفات پر قاری فاروق گورسی اورحاجی حسین مزمل کی ان کی رہائشگاہ جاکر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  پیرس کی مسجد پیری فیئت کے بانی اور خادم جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کی وفات پر قاری فاروق گورسی ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل  اورحاجی حسین مزمل سینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس نے ان کی رہائشگاہ جاکر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے اظہار  تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور عبدالعزیز اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبرواستقامت کی دعا کی۔

قاری فاروق احمد گورسی نے جناب عبدالعزیز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دیار غیر میں مسجد کا قیام ان کی بیش بہا خدمت ہے اللہ کریم ان کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائیں اور ان کو اورانکے اہلخانہ کو اس صدقہ جاریہ کا بیش بہا ثواب عطا فرمائیں۔ الہی آمین

 

 

Haji Hussain Muzzamil, senior, leader, PMLN, France, and, Qari Farroq Gorsi, member, PPP, Punjab, Council, offered, fatiha, for, sister, of, abdul aziz, founder, of, Masjid, Peri Fiet

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website