counter easy hit

پیرس، مسجد پیری فیئت میں نماز جمعہ کے بعد خادم وبانی مسجد پیری فیئت جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی، جناب حافظ محمد صدیق نے مرحومہ اور سید نجابت حسین شاہ اورخان اشتیاق کے درجات کی بلندی کیلئے دعا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی مسجد پیری فیئت میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے بانی اور خادم جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد  کیا گیا۔ امام مسجد جناب حافظ محمد صدیق نے اجتماعی دعا کروائی

اس موقع پر جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کے ساتھ ساتھ سید نجابت حسین شاہ اور پیپلز پارٹی فرانس کےسینئر راہنما خان اشتیاق خان کیلئے بھی دعائے مغفرت کی گئی اور ۔ مرحومین کے ایصال ثواب اور ان کے اہلخانہ اورعزیزواقارب کیلئے صبرواستقامت کی دعا کی گئی

Fatiha Khawani, and, Dua, for, sister, of, abdul aziz, syed najabat shah, and, khan ishtiaq, at, peri fiet mosque, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website