counter easy hit

ڈاکٹر طاہر القادری امید کی آخری کرن ہیں ، حاجی اسلم چوہدری

 Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر طاہر القادری امید کی آخری کرن ہیں۔ ان کی قیادت میں آج تاریخی دھرنہ دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی سے کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں