counter easy hit

نواز شریف کا عدالتی تحقیقات سے گریزاُسے مجرم ثابت کرتا ہے، حاجی ابرار اعوان

Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس (عمیر بیگ)شریف برادران نے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک کاروبار اور پراپرٹی بنا رکھی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان کے پاس کونسی جادو کی جھڑی ہے کہ ان کے کاروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔