counter easy hit

وزیر اعظم قوم کی آواز پر مستعفی ہوجائیں،چوہدری سہیل بھدر

 Ch Sohail bhdr

Ch Sohail bhdr

پیرس (عمیر بیگ)وزیراعظم کو اس وقت قوم کی آواز سننا چاہیے اور پاکستان کی اندرونی اور بیرونی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے استعفیٰ دے دینا چاہیے،ان خیالات کا اظہارچوہدری سہیل بھدررہنما پی ٹی آئی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ،نواز لیگ کی تین سالہ منفی اور ناعاقبت اندیش سوچ نے ملکی اداروں کو تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کیا ہے ،نواز لیگ نے ہر دور میں ذاتی اور محدود سوچ کے ساتھ حکومت کی۔