counter easy hit

وزیر اعظم خودساختہ جلاوطنی پر مجبور ہو چکے ہیں:حاجی ابرار اعوان

Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں نواز شریف تحریک انصاف کے خوف سے خودساختہ جلاوطنی پر مجبور ہوگئے ہیں عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکن احتجاجی تحریک کو کامیاب بنائیں گے حکومتی کابینہ وزیراعظم کے تحفظ کیلئے ہر قسم کی جدوجہد کررہی ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا مسلم لیگ ن کے پاس کوئی حل نہیں ہے۔ حکمران ملک کو درپیش بحرانوں کو حل کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات وقت کی اہم ترین ضرورت ہے