counter easy hit

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، حافظ عبدالرزاق صادق

 Hafiz Abdul Sadiq

Hafiz Abdul Sadiq

سپین(بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین ینیس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اس عظیم ہستی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس درویش کو جنت الفردوس میں جگہ دے