yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گرومیت رام کیس، مظاہرے ختم، 552 افراد گرفتار، 30 آشرم بند

MH Kazmi August 28, 2017 1 min read
Gurmeet Ram case, demonstration ended, 552 people arrested, 30 ashram close
Share this:

نئی دہلی: بھارت کے متنازع مذہبی رہنما اور ریپ کے ملزم گرو رام رحیم کے ہزاروں عقیدت مندوں اور حامیوں نے بھارتی فورسزکے ساتھ جاری کشیدگی کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

Gurmeet Ram case, demonstration ended, 552 people arrested, 30 ashram close
Gurmeet Ram case, demonstration ended, 552 people arrested, 30 ashram close

بھارتی ریاست ہریانہ کے شمالی ضلع پنچکولا میں واقع گرومیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرہ سچا سودا کے ہیڈ کوارٹرز میں موجود سیکڑوں حامی بھارتی فوج کی نگرانی میں باہر آگئے۔ بھارتی عدالت کے فیصلے پر مذہبی رہنما کے ماننے والوں نے پر تشدد مظاہروں اور جلاؤ گھیرا ؤ کیا، کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس اور پیرا ملٹری افواج کے 15 ہزار اہلکار ضلع پنچکولا اور اطراف کے علاقوں میں تعینات کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بیان میں کہا کہ ہریانہ میں حالیہ دنوں میں ہونے والی کشیدگی پریشان کن ہے۔ انھوں نے واضح کیاکہ ملک میں تشدد کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا جبکہ قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ادھر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرا سچا سودا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 30 آشرم بند کردیے۔ ریاست ہریانہ میں سیکیورٹی فورسز نے کرفیو میں نرمی کرتے ہوئے گورو گرمیت سنگھ کے عقیدت مندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا جب کہ گورو گرمیت سنگھ کے سرسا میں موجود مرکزی آشرم میں اب بھی30 ہزارکے قریب عقیدت مند موجود ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز اور عقیدت مندوں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔

ہریانہ کی حکومت نے گورو گرمیت رام رحیم سنگھ پر فرد جرم عائد کرنے والے جج جگجیت سنگھ کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی ہدایت کی ہے۔ دریں اثنا زیادتی کے مقدمے میں گرو رام رحیم سنگھ کو ممکنہ طور پر عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مظاہرین گرو کے مرکز کہلانے والے علاقے سرسا سے اب دھیرے دھیرے منتشر ہورہے ہیں، تاہم خدشات ہیں کہ یہ افراد دوبارہ لوٹ سکتے ہیں۔ گرورام رحیم سنگھ کو عدالت نے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا جبکہ انھیں سزا پیر کوسنائی جائے گی۔ علاوہ ازیں بہوجن سماج پارٹی کی سپریم لیڈر مایاوتی نے ہریانہ اور پنجاب سمیت کئی ریاستوں میں تشدد کیلیے بھارتیہ جنتاپارٹی کو مجرم قرار دیتے ہوئے منوہر لال کھٹرحکومت کو فوری طور پر برخاست کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ میں سکھ مذہبی رہنما گرو گرمیت رام کی گرفتاری سے پھوٹنے والے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 39 تک پہنچ گئی، 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Exquisite arrangement on Hajj, at times, presidency and greetings
Previous Post حج پر شاندار انتظامات، ہمہ وقت درود و سلام کی صدائیں
Next Post امریکا کی نئی افغان پالیسی
America's new Afghan policy

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.