yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرا ئے عا لمگیر کے عہدیدران سال 2016کا اعلان کر دیا گیا

Yesurdu January 16, 2016 1 min read
Share this:
 Group of media scholars
Group of media scholars

سرا ئے عا لمگیر (بیورو رپو رٹ)گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرا ئے عا لمگیر کے عہدیدران سال 2016کا اعلان کر دیا گیا ۔گروپ کا اجلاس مر کزی دفتر علی پلا زہ میں منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شر کت کی ۔ اجلاس کا آغاز تلا وت قر آن سے ہوا جس کی سعادت انعام الحق مرزا نے حاصل کی ۔نعت امین فاروقی نے پڑھی ، جبکہ ملک نواز علی نے عا رفا نہ کلام پیش کیا ۔ اس موقعہ پر سابق صدر محمد الیاس شا می کی سا لا نہ کا ر کردگی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ متفقہ طور پر گروپ آف الیکٹرا نک میڈیا تحصیل سرا ئے عا لمگیر کے عہدیدران برا ئے سال 2016کا اعلان کیا گیا جس میں سر پرست اعلیٰ حا جی شو کت ، سر پرست محمد الیاس شامی ، چیئر مین محمد امین فاروقی ، وائس چیئر مین را جہ شاہد سرور،صدر سیّد امجد شاہ ، سینئر نا ئب صدر اے شکور مرزا ، نا ئب صدر محمد شکیل خلیل ، جنرل سیکرٹری ڈا کٹر تصور حسین مرزا ، ایڈ یشنل سیکر ٹری چو ہدری ارشد نا صر ، سیکرٹری اطلا عات و نشر یا ت جبران مرزا ، فنا نس سیکرٹری اطہر شہزاد قر یشی ،جوا ئنٹ سیکرٹری را جہ حسن سردار، پر یس فو ٹو گرا فر اویس مد نی ، آفس سیکرٹری را جہ احسن امتیاز،چیئر مین مجلس عا ملہ ملک نوازش علی ، وائس چیئر مین مجلس عاملہ را جہ محمد سہیل ، ممبر مجلس عا ملہ بلا ل مد نی ، ممبران لیاقت علی مد نی ، مرزا محمد بشیر ، انعام الحق مرزا ،لیگل ایڈوائزر عا بد افضل جرال ایڈووکیٹ کے نا م شامل ہیں ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سالانہ ختم شریف کا اہتمام
Next Post سندھ میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی بحال نہ ہو سکی

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.