yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

موٹاپے کا شکار افراد کے لیے شاندار خبر

MH Kazmi May 4, 2019May 4, 2019 1 min read
Great news for the victims of obesity
Share this:

Great news for the victims of obesity

گجرات (ویب ڈیسک ) موٹاپے سے نجات کیلئے 200 کلو گرام وزنی 12 سالہ بچے کا حمید لطیف ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا۔ بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر معاذ الحسن کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے، چھ ماہ میں بچے کا 15 کلو گرام اور ایک سال میں 60 کلو گرام وزن کم ہوسکے گا۔ حمید لطیف ہسپتال میں موٹاپے کا شکار گجرات کے رہائشی 12 سالہ ابرار امجد کے معدے کو چھوٹا کرنے کی کامیاب سرجری مکمل کر لی گئی۔ ابرار امجد کا وزن 200 کلو گرام ہے جس کی وجہ سے وہ معمول کی زندگی بسر کرنے سے قاصر تھا۔ حمید لطیف ہسپتال میں معروف بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر معاذ الحسن نے موٹاپے سے نجات کیلئے 12 سالہ ابرار امجد کا کامیاب آپریشن کیا۔ڈاکٹر معاز الحسن کا کہنا ہے کہ سرجری کے بعد ابرار امجد روبصحت ہے، ڈاکٹر معاذ الحسن کے مطابق ابرار امجد کا وزن 200 کلو گرام ہے اور یہ اتنے وزنی بچے کا اپنی نوعیت کا دنیا میں پہلا آپریشن ہے۔ ڈاکٹر معاذ الحسن کا کہنا ہے کہ ابرار امجد کا چھ ماہ میں 15 کلو گرام اور ایک سال میں 60 کلو گرام تک وزن کم ہوگا اور ڈیڑھ سال کے بعد ابرار امجد معمول کی زندگی بسر کرنے کے قابل ہوجائے گا۔یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، جب بارہ سال کے بچے کی سرجری کی جارہی ہے۔ جس کی پیروی لازم ہے۔ بچے کے مطابق اسے بچپن سے برگر ، شورما اور نان بہت پسند تھے، وہ ایک وقت کے کھانے میں‌ تین نان کھاتا ہے ، ایسی ہی بد احتیاطیوں کی وجہ سے اس کا وزن اتنا بڑھا۔ابرار کی لیپوپلاسٹی سرجری کی جائے گی، جس میں‌ جسم سے چربی کو نکال لیا جاتا ہے ۔ بچے کے ماں باپ پرامید ہیں کہ اس سرجری کے بعد ان کا بیٹا بھی عام زندگی گزار سکے گا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Those people who spread false news for them ..
Previous Post یہ جو لوگ جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں انکے لیے۔۔
Next Post شہباز شریف کی پی اے سی کی چیئرمینی چھوڑنے کے پیچھے چھپی اصل کہانی سامنے آ گئی
The real story behind Shahbaz Sharif's departure from the PAC chairman came out

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.