counter easy hit

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری

Great news for Pakistani crickets fans

برسٹل(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کو ایک نیا شعیب اختر مل گیا، محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی، حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی پاکستانی گیند باز کی جانب سے اس رفتار سے گیند بازی نہیں کروائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی تیز رفتار گیند بازی سے سب کو حیران کر دیا۔ محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی۔ حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی پاکستانی گیند باز کی جانب سے اس رفتار سے گیند بازی نہیں کروائی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ محمد حسنین کو اب پاکستان کا نیا شعیب اختر قرار دیا جانے لگا ہے۔ تاہم دوسری جانب ورلڈکپ کی تیاریوں کے دوران پاکستان کو زبردست دھچکا پہنچا۔ ورلڈکپ کے پریکٹس میچ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں کرکٹ میچ میں شکست ہوئی۔ افغانستان کے خلاف ورلڈکپ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی تیز رفتار گیند بازی سے سب کو حیران کر دیا۔ محمد حسنین نے تیز ترین گیند کروانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ افغانستان کے خلاف کھیلے گئے پریکٹس میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین نے 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی۔ حالیہ چند برسوں کے دوران کسی بھی پاکستانی گیند باز کی جانب سے اس رفتار سے گیند بازی نہیں کروائی گئی۔دوسری جانب خبر یہ ہے کہ سرفراز احمد کی وہ سنگین غلطی جو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا باعث بنی، قومی ٹیم کے کپتان کو 49 واں اوور شاداب خان سے کروانے پر شدید تنقید کا سامنا، ماہرین کرکٹ بھی سرفراز کے فیصلے پر حیران۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کی تیاریوں کے دوران پاکستان کو زبردست دھچکا پہنچا۔ ورلڈکپ کے پریکٹس میچ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں کرکٹ میچ میں شکست ہوئی۔ افغانستان نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 263 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ افغانستان کی جانب سے حشمت اللہ نے 74 رنز کی اننگ کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جب کہ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں شکست کے باعث پاکستانی شائقین کرکٹ اور سابق کرکٹر سے غصے سے پھٹ پڑے ہیں۔ شائقین کرکٹ اور ماہرین کرکٹ کی جانب سے افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی اس شرمناک شکست کا ذمہ دار سرفراز احمد کو ٹھہرایا گیا ہے۔ ماہرین کرکٹ نے سوال اٹھایا ہے کہ جب آخری اوورز میں گیند سوئنگ ہونے لگی تھی، اور وہاب ریاض کی شاندار گیند بازی کے باعث میچ کسی حد تک پاکستان کے ہاتھ میں آگیا تھا، تو ایسے میں سرفراز احمد کی جانب سے 49 واں اوور کسی فاسٹ باولر سے کروانے کی بجائے لیگ اسپنر شاداب خان سے کیوں کروایا گیا۔ ورلڈکپ کی تیاریوں کے دوران پاکستان کو زبردست دھچکا پہنچا۔ ورلڈکپ کے پریکٹس میچ میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔یہ پہلا موقع ہے پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں کرکٹ میچ میں شکست ہوئی۔ افغانستان نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 263 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website