counter easy hit

پاکستان کی بھارت میں دہشت گردحملے کی مذمت

 Pakistan condemns terrorism in India

Pakistan condemns terrorism in India

اسلام آباد……پاکستان نے بھارتی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت اور عوام سے دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان پٹھان کوٹ میں دہشت گردحملےکی مذمت کرتاہے۔