قصائی کی دکان بندوق مت تانیں فیصلہ خلاف آیا پاکستان کیلئیےآچھا نہیں ہوگا زمین تنگ کر دیں گے، آمریت کی پیداوار ن لیگ والے بھی آمر کی طرح ججز اور وکلاء کے ہاتھوں ذلیل ہو کر ہی نکلیں گے، چوہدری عبدالرزاق ڈھل

ہ حکمرانوں کو عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں،ملک بدامنی،مہنگائی اوربیروزگاری کی آگ میں جل رہا ہے ،ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے قوم کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔









