yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت اپنا کام نہیں کریگی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: چیف جسٹس جواد ایس خواجہ

Yes 2 Webmaster August 19, 2015 1 min read
Jawwad S Khawaja
Share this:
Jawwad S Khawaja
Jawwad S Khawaja

اسلام آباد : چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنا کام نہیں کریگی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، عدلیہ کے اختیارات سے تجاوز کی باتیں کرنیوالوں کو آئین کا علم ہی نہیں، احتساب بیورو خود کچھ نہیں کر رہا، احکامات جاری کر کے جگانا پڑتا ہے۔

چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب میگا کرپشن کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ حکومت اپنا کام نہ کرے تو خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ہمارے اختیارات سے تجاوز کی باتیں کرنیوالے آئین سے لاعلم ہیں ، چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ حکومت نیب کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

قومی احتساب بیورو آئینی نہیں قانونی ادارہ ہے، احتساب بیورو خود کچھ نہیں کر رہا، احکامات جاری کر کے جگانا پڑتا ہے ، چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل آفس میں خرابیوں پر حکومت کیا کر رہی ہے۔قوم کا ہر فرد حکومت کی جانب دیکھ رہا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ پندرہ سال سے ایک شخص پر احتساب کی تلوار لٹک رہی ہے،پندرہ سال میں نیب سے ایک انکوائری مکمل نہیں ہوئی۔

ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب اکبر تارڑ نے عدالت کو بتایا کہ نئے چیئرمین آنے کے بعد نیب کے معاملات میں بہتری آئی ہے ، عدالت کے حکم پر نیب مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن سسٹم کا نفاذ عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کیا آپ اپنے چیئرمین کی تعریف کر کے خبر لگوانا چاہتے ہیں? عدالتی تعریف کی بھی ضرورت نہیں ہم اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mian Arfan Saddique,Express Condolences
Previous Post نعیم چوہدری، میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچ گئے
Next Post الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا
Imran Khan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.