counter easy hit

پیچا پڑ گیا!!!اگر نواز شریف پاکستان نہ آئے تو۔۔۔حکومت نے آخری فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوازشریف اگر پاکستان نہیں آتے تو اشتہاری قرار دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ میڈیا کی زینت بنتا رہا، نوازشریف کی سرجری کے حوالے سے

خوبصورت بیوی نے ڈکیت بنا دیا ۔۔۔۔ گوجرانوالہ کے ایک اعلیٰ تعلیمافتہ ڈکیت کی گرفتاری کے بعد دنگ کر ڈالنے والے انکشافات

میڈیا میں کوئی خبر نہیں آ رہی۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ علاج کرانے کی بجائے ہوٹلز میں دعوتیں اڑائی جا رہی ہیں، نوازشریف کی جہاں سرجری ہونی ہے وہاں میڈیا کو رسائی دے دیں۔کرونا وائرس سے متعلق فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کروناوائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، وزیراعظم نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہرممکن اقدامات کی ہدایت کی۔

پاکستان کے اہم ترین شہر میں گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے اپنے اساتذہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیئے

 

رانا ثنا اللہ کا نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان،اس سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف کی ضمانت میں حکومت سے توسیع کی کوئی توقع نہیں تھی، ہم حکومت کے پاس توسیع کے لیے جانا نہیں چاہتے تھے عدالتی حکم پر گئے، ہم نے صرف عدالت کی ہدایت پر عمل کیا ہے۔سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ چاہے 16 ہفتے ہوں یا 600 ہفتے گرز جائیں، نواز شریف صحت مند ہوں گے تو ہی وطن واپس آئیں گے۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

GOVERNMENT, DECIDED, TO, SET, DIFFICULTIES, IF, NAWAZ SHAREIF, WOULD, NOT, COME

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website