counter easy hit

کہاں کہاں سے بچو گے؟ نواز شریف کے امریکہ میں موجود لوگوں سے خفیہ رابطے، ریکارڈنگ پاکستان کے ہاتھ لگ گئی، اس ریکارڈنگ میں ایسا کیا موجود ہے؟ پوری (ن) لیگ پھنس گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ میں کچھ لوگوں سے رابطے کیے جس کی ریکارڈنگ پاکستان آگئی۔تفصیلات کے مطابق ا س وقت مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صحت اور ان کا آپریشن ایک بار پھر سے زیر بحث ہے،

پاکستان کے اہم ترین شہر میں گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے اپنے اساتذہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیئے

اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مریم نواز کے باہر جانے کی ایک ہی صورت ہے کہ جب نواز شریف اپنی غلطیوں کو مان کر اسکا ازالہ کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف دوبارہ پھنس چکے ہیں اور ان کو پھنسانے والے انکے بڑے بھائی ہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ میں کچھ لوگوں سے رابطے کیے جس کی ریکارڈنگ پاکستان آگئی تاہم شہباز شریف کے بچانے والے ابھی بھی اپنے موقف پر قائم ہیں۔شیخ رشید نے درست کہا تھا کہ شہباز شریف اپنی غلطی کو سدھارنے کے لیے کوششیں کررہے ہیں اور نواز شریف نے ہی شہباز شریف کے راستے میں مشکلات پیدا کیں۔

خوبصورت بیوی نے ڈکیت بنا دیا ۔۔۔۔ گوجرانوالہ کے ایک اعلیٰ تعلیمافتہ ڈکیت کی گرفتاری کے بعد دنگ کر ڈالنے والے انکشافات

جب کہ دوسری جانب سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کے پیر کو دل کے آپریشن کی خبروں کی تر دید کی تو وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جا رہیں؟ بظاہر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس نہ بھیجنے کی ایک ہی وجہ ہے کہ برطانیہ میں ہونیوالے ٹسٹ پاکستان میں ہونیوالے میڈیکل ٹسٹ سے مختلف ہیں اور برطانوی ڈاکٹر نواز شریف کو شدید بیمار قرار دینے سے ہچکچا رہے ہیں

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

 

۔ہاس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ پنجاب حکومت نے جو میڈیکل ٹیسٹ کروائے وہ مشکوک تھے، ان حالات میں پنجاب حکومت کو ایک انکوائری بٹھانی چاہیے جو محکمہ صحت، لیبارٹری اور ڈاکٹر صاحبان کی شریف خاندان سے ملی بھگت کے معاملے کا جائزہ لے اور عوام کے سامنے مکمل حقائق رکھے۔

, NAWAZ, APPRAOCHING, USA, CONGRESS, FOR, CHANGE, IN, PAKISTAN, GOVERNMENT

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website