yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دماغ کھانے والے جرثومے نے طالبہ کی جان لے لی

Web Editor June 5, 2018 1 min read
Gourmet brain ginger took the life of the student
Share this:

کراچی: دماغ چٹ کرنے والا جرثومہ نگلیریا نے 16سالہ طالبہ کی جان لے لی۔

Gourmet brain ginger took the life of the studentنارتھ ناظم آباد کی رہائشی کو تیز بخارکی حالت میں گزشتہ روزآغا خان اسپتال لایاگیاتھا جہاں طبی ٹیسٹوں میں نگلیریاکی تصدیق کی گئی اور طالبہ اتوارکوانتقال کرگئی جس کی تصدیق پیرکومحکمہ صحت کی انسداد نگلیریاکمیٹی کے فوکل پرسن ڈاکٹر ظفر مہدی نے کی۔

ڈاکٹر ظفر مہدی نے بتایا کہ گزشتہ2 ماہ کے  دوران یہ دوسری ہلاکت ہے،نگلیریا کا مرض شدیدگرمی کے موسم میں جنم لیتا ہے، یہ مرض پانی کے ٹینکوں میں درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ پر اپنی نشوونما شروع کردیتا ہے جوناک کے ذریعے دماغ میں داخل ہوکردماغ کوچاٹ لیتا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ افرادکو تیز بخار لاحق ہوتا ہے اور مریض کومہ میں چلا جاتا ہے۔

دریں اثنا انسداد نگلیریا کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ظفر مہدی نے بتایا کہ نارتھ کراچی،نارتھ ناظم آباد سمیت ضلع وسطی  کے بیشتر علاقوں میں پانی میں کلورین کی چیکنگ کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ان علاقوں میں فراہم کیے جانے والے پانی میں کلورین کی مطلوبہ مقدار شامل نہیں۔

انھوں نے بتایا کہ اس سے قبل گلشن اقبال اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بھی فراہم کیے جانے والے پانی میں کلورین کی مطلوبہ مقدار شامل نہیں تھی ، انھوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ گھروں میں پانی کے ٹینکوں میں گندھک کے ساتھ ایک چمچہ بلیچ پاؤڈریا کلورین کی ٹیبلیٹ کا استعمال کریں اور وضو ابلے ہوئے پانی سے کریں یا ناک میں ڈالنے کے لیے ابالا ہوا پانی استعمال کریں کیونکہ ضلع وسطی کے بیشتر علاقوں کے پانی میں کلورین کی مطلوبہ مقدار شامل نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Water commission; Order of water meter to containment boards
Previous Post واٹر کمیشن؛ کنٹونمنٹ بورڈز کو پانی کے میٹر لگانے کا حکم
Next Post محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی
Meteorological department predicts rain in Punjab

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.