counter easy hit

ٹوٹکے ہی ٹوٹکے

Got it

لیموں کا چھلکا ۔۔دھوپ میں خشک کریں۔ پھر اُسے باریک پیس لے ۔ اس سے بڑا منجن کوئی نہیں ہے ۔ اور اس سے بڑے ہاضمے کی پکی اور پاوڈر بھی کوئی نہیں ہے ۔ 

میٹھا سوڈا۔ سفید نمک ۔ اور لیموں کے چھلکوں کا پاوڈر ۔ یہ تینوں ملا کر دانتوں پر ملا ئیں۔ حیرت انگیز نتیجہ سامنے ائیگا۔ معدے کا نظام جب متاثر ہو تا ہے تو دانت پیلے ہو تے ہیں۔۔معدے کے علاج پر خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔ 

 :۔

ناخن کاٹنے کے بعد اُس پر تیل ملنے سے ۔ نظر کبھی کمزور نہیں ہو گی ۔ دماغ مظبوط رہے گا ۔ جسم ہلے گا نہیں رعشہ نہیں ہوگا ۔ یاداشت بہترین رہی گی ۔جھریاں نہیں پڑی گی ۔ جوانی کی رونق باقی رہی گی ۔ یعنی بڑھاپے کا اثر نہیں دیکھائی دیگا۔ کوئی بھی تیل ہو ۔ 

پاوں ٹانگوں میں ہر وقت درد ہو ۔۔۔ جاتا نہیں ہو ۔۔پاوں سے حرارت خارج ہو رہی ہو ۔۔ گرمی ہو ۔۔ہیٹ نکل رہی ہو ۔ ۔۔اُس کے لیے زبردست ٹوٹکہ اور آسان ٹوٹکہ ہے ۔۔ سادہ نمک لے ائیوڈین والا نمک نہ ہو ۔ خشک ہو ۔ مالش کی طرح ٹانگوں پر وہ نمک ملے ۔ نمک گر جائیگا پھر اُٹھا لے پھر ملے پاوں میں پنڈلیوں پر ملے ۔ پانچ دس منٹ نمک کی مالش کرے ۔ اُس کے بعد کسی بھی تیل کا مالش کر ے اُس ایریا پر اور پھر اُس کے بعد سو جائے ۔ پہلی نمک کی مالش پھر تیل کی مالش ۔۔دونوں ٹانگوں پر مالش کرے ۔ پہلے ہی دن سے جلن درد، بے چینی اس حیرت انگیز ٹوٹکے سے بفضل کریم اللہ غائب ہو جاتی ہے ۔ 

ناریل کے تیل کے کیوبز بنائے اور فریج میں رکھ لے ۔ ایک کیوب روزانہ نگل لے ۔ کبھی جریاں نہیں ائیگی ۔ بال سفید نہیں ہو نگے ۔ جوانی قائم رہی گی ۔ ضعف نہیں ائیگا۔ ناریل کھانا جوانی ہے ۔ حافظہ نظر یاداشت فٹنس پٹھے ، اعصاب  کے لیے لاجواب چیز ہے۔ 

دن میں کم از کم دس بارہ آلو بخارے اگر منہ میں رکھ کر چوسے  ہر آدھے گھنٹے کے بعد۔۔ اس سے ہائی بلڈ پریشر ، جگر کے لیے معدے کے لیے ۔ اعصاب کے لیے دل دماغ کے لیے لاجواب چیز ہے ۔ 

 ۔۔ریوند اوسارا۔۔یہ اکیلی دوا لے لیے اور چنے کے برابرصبح شام کھانے کے دوران لے کھانے کے درمیان میں لینا ہے ۔ قبض کے لیے لاجواب چیز ہے ۔ 

: ۔ بچے  اُلٹییا کر تا ہو ، کھانا ہضم نہ ہو رہا ہو۔۔ریشہ بلغم ہو ۔ اُس کے لیے یہ دو پتے لے ۔

گل بنفشہ اور بانسہ یہ دو پتے ہیں۔ سستی سی چیز ہیں  ۔ پنساری کے دوکان سے لے لیں۔ڈیڑھ کلو پانی میں اُبالے ۔۔جب ایک کلو پانی بچے ۔ اُسے چھان کر فریج میں رکھیں ۔ جب بھی نکالے نیم گرم ضرور کرے ۔ ٹھنڈا نہ پلائے ۔۔ اوراُس میں ہلکا سا شہد ملا لے ۔ دن میں پانچ چھ بار پلائے ۔  

 

معزز سامعیں :۔ 

جب جوڑ خود بخود نکل رہے ہو ۔ چاہے وہ کندھے کے ہو یا گھٹنوں کے ہو پھر واپس بھی آجاتے ہیں ۔ اگر ایڈجسٹ کیے جائے ۔ یہ پریشان کن مسئلہ عام ہو تا جا ر ہا ہے ۔ 

:۔ 

غذائیت کی کمی کی وجہ سے یہ مسئلہ پیش آرہا ہے ۔ روٹی کے اوپر گھی ڈالے ۔ اور اس کے اوپر شکر ڈالے ۔ خالص گڑ۔۔ شکر کو جب گھی کے ساتھ ملایا جائے تو کولیسٹرول نہیں بنتا ۔ نہار منہ روٹی پر گھی شکر ملا کر کھائے اور اوپر سے گرم دودھ ایک کپ پییں تو چند دنوں میں یہ مسئلہ بفضل کریم اللہ ٹھیک ہو جائیگا ۔ انشا اللہ ۔ 

سارا دن تر و تازہ رہنے کے لیے ۔۔ پرسکون نیند کے لیے تھکاوٹ سے نجات کے لیے ۔ 

یہ کام کرے ۔۔ غسل کرے ۔ تولیہ استعمال نہ کر ے ۔۔ہتھیلی پر چند قطرے تیل کے ڈالے کوئی بھی تیل ہو ۔ ہلکا دونوں ہاتھوں پر ملے اور اس سے تمام جسم پر ملے ۔۔ ایک قسم کا مالش کر ے ۔ سینے پر بغلو ں کے اندر ۔ پیچھے جہاں تک ہاتھ پہنچے ۔ رانوں پر ۔ 

تھکاوٹ کا نام و نشان نہیں رہتا۔ بقول سقراط میں حیران ہو کہ میت کو نہلاتے ہیں تو یہ اُٹھ کیوں نہیں جاتا۔ ۔پانی میں زندگی ہے ۔ انشا اللہ فٹنس اور چست رہنے کے لیے سستی دور بھگانے کے لیے ۔۔لاجواب چیز ہے ۔ 

 :۔ 

جسے ایکزیما ہو ۔۔ناخن خود گر جاتے ہو ۔ جلد کا ٹکڑا گر جا تا ہو ۔ کٹس پڑتے ہو ۔۔اور کٹس پڑنے سے سردیوں میں بہت تکلیف کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔ جلد سردیوں میں سکڑتی ہے ۔

 پودینہ دیسی لے لیں۔اُسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرے ۔ اور دہی پودینہ اور دہی ملا لے ۔ پودینہ زیادہ ہو اور دہی کم ہو ۔ چمچ سے کھائے ۔کھانے کی جگہ پے کھائے ۔ اگر چند ہفتے ایسا کر لے تو زندگی بھر کے لے ایگزیما ۔ جلدی بیماریاں ختم ہو جائیگی اللہ کریم کے کرم سے ۔ انشا اللہ ۔ 

: ۔ 

کان بہنی کی وجہ یہ ہو تی ہے ۔ جب انسان کا ریشہ بلغم اندر اٹک جاے ۔۔ کھانسی ہو بلغم ہو ریشہ ہو ۔ نزلہ زکام ہو فلو ہو ۔ موسمی اثرات ہو اُس کے لیے اگر کوئی دوائی لیتا ہے ۔ جس کی وجہ سے بلغم اندر خشک ہو جائے ۔۔ اس کے بعد اندر انفیکشن پیدا کر ے اور اس انفیکشن کے لیے ہم پھر گولیاں کھاتے ہیں۔ اور دوائیوں سے مسئلہ ختم ہو تا نہیں ۔ اس کا حل یہ ہے ۔ 

اس کے لیے اول تو اطرفل اطروخودوس کسی بھی دواخانے کا ۔۔ ایک چمچ صبح و شام ۔ 

دوسرا ہرڑ کا مربع استعمال کرے ۔ تین ہرڑ صبح اور تین ہرڑ شام ۔ گرم دودھ کے ساتھ 

تیسرا تمباکو لے د س ر وپے کا ۔۔اسے جلا دے ۔ اُس کی راکھ زیتون کی تیل میں ملا لے ۔  تین دفعہ ڈالے ۔۔چند قطرے ۔۔ اور آہستہ آہستہ ملے ۔۔ کان بہتا ہو ۔ بدبو ہو اُس میں ۔ بہرہ پن ہو ۔۔اس کے لیے کچھ عرصہ یہ تینوں کا م کر ے ۔۔ اللہ تعالیٰ کی کرم سے مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔ 

اکثر کھیلنے میں اکثر موچ آجاتے ہیں۔ پیروں میں ۔ کئی کئی دن سوجن رہتی ہے اور ہلا نہیں جا تا ۔ جسم پر حادثات کی چھوٹے ہو ۔ مار کی ہو ۔چوٹوں کے اثرات ہو ۔ اُس کی تکلیف ہو ۔ موچ ہو ۔ پٹھا پُل ہو گیا ہو ۔ کچ گیا ہو ۔ شولڈر وغیرہ فریز ہو گیا ہو۔۔دو کام کرے ۔۔انشا اللہ سب کا علاج ہیں۔ 

موچ کے لیے ایک ہلدی اور تل کا تیل بہت زبردست ہے ۔ 

دوسری چیز ہے ۔۔ہلدی اور پھٹکڑی ۔۔پھٹکڑی کو توے پر پول کر دے ۔ اور ہلدی ثابت لے ۔ پسی ہو ئے نہ  لے ۔ دونوں کو باریک پیس لے ۔ اور دنوں کے کیپسول بھر لے ۔ دو کیپسول صبح دو دپہر دو شام۔ 

:۔ 

اگر آپ چاہتے ہے کہ آپ کا معدہ طاقتور ہو ۔ تو یہ نسخہ لازمی استعمال کرے ۔ 

سفید زیرہ  ۔۔اور پودینہ ۔ بس۔ 

پودینہ سبز ہو ۔ خشک ہوتو بھی چلے گا ۔ دہی میں ملائیں۔ ہلکی کالی مرچ ضرور ڈالے ۔ ۔ ہرکھانے کے بعد ایک پیالی کھالے ۔۔اگر یہ کھائے ۔۔ اور باقی معدے کے ادویات نہ کھائیں ۔ تو اس غذائی نسخے کی برکت سے ۔ معدہ لاجواب صحت مند ہاضمہ ۔ بڑھا ہوا پیٹ کم ہو گا۔ طبیعت میں چستی ۔ اور ریلکسیشن ائیگا۔ انشا اللہ ۔ 

 :۔ 

گنج پن کے لیے نسخہ پیش خدمت ہے ۔ 

کڑوا سرسوں کا تیل اور اس کے ہم وزن ۔ بادام کا تیل ۔۔ دونوں مکس کریں۔ 

اس تیل کو مسلسل لگائیں ۔ کچھ عرصہ لگاتار کریے بال اُگے نگے ۔ جو بال مس ہیں۔ گر رہے ہیں۔ گنجا پن پیدا ہورہا ہے ۔ انشا اللہ مسلہ حل ہو جائیگا۔ ۔ اللہ کے کرم سے ۔ 

 ۔ (یرقان)

ثابت لیموں لے لیں۔ اُسے ٹکڑے ٹکڑے کرلیجئے ۔بھیج ، چھلکے سمیت ۔۔اُسے پانی ڈال کر خوب شیک کر ے ۔ شہد بھی اُس میں ڈال دے ۔  

یہ مشروب بڑوں کے لیے ایک لیموں صبح دوپہر شام۔۔اور بچوں کے لیے ایک لیموں روزانہ ۔ تھوڑا تھوڑا سارا دن پلائے ۔ انشا اللہ چند دن میں یرقان ۔ اُس کے علامات ۔ کمزوری ۔ خون کی کمی ختم ہو جائیگی۔۔

  :۔ (بچوں کا ریشہ)

قسط شریں۔باریک پیس لیے ۔ اُس کے ہم وزن شہد ملا ئیں ۔ بچے کو چٹائیں ۔ دن میں تین چار بار ۔۔

اُسے کھٹے چیزیں ۔ باہر کی چیزیں ۔ برف والا پانی ۔ اُس سے پرہیز کرائیں۔ ۔ 

 

 ۔(بچوں کا معدہ )

بل گری ۔۔باریک پیس لے ۔ اور چٹکی چٹکی بچے کو  پانچ چھ بار چٹائیں۔ یا پانی میں چمچ سے گھول کر ملائیں انشااللہ معدہ ٹھیک ہو جائیگا۔ 

 ۔(ایزو سپرمیہ)

ایزوسپرمیہ کہتے ہے ۔ جس کے سپرم بالکل زیرو ہو ۔ اُس کا علاج  کے لیے دو کام کرے ۔ 

تانبے  اور پتیل کے برتن میں کھانا کھائے بھی اور پکائیں بھی۔۔ 

دوسرا لبوب کبیر۔۔

کے پچاس ڈبیہ کھائے ۔ 

انشا اللہ اس اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا۔۔اللہ تعالیٰ عطا فرمائیگا۔۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website