counter easy hit

بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بالی ووڈ کے مشہور ترین اداکار سلمان خان کو گوگل نے بالی ووڈ کا بدترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی: بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بالی ووڈ کے مشہور ترین اداکار سلمان خان کو گوگل نے بالی ووڈ کا بدترین اداکار قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق سلمان خان کا شمار بالی ووڈ Google has declared worldwide including India and Pakistan Bollywood's most famous actor Salman Khan the worst actor of Bollywoodکے بااثر اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداح صرف بھارت میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔سلمان خان اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ انسانیت فلاح کے لیے اپنے کاموں کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں اور وہ مستحق لوگوں کی مدد کرنے میں ہمیشہ آگے آگے رہتے ہیں ،دوسری جانب ان کی فلمیں بھی مداحوں میں خوب پسند کی جاتی ہیں تاہم گوگل کی جانب سے انہیں بد ترین اداکار قرار دینا حیران کن ہے ۔گوگل پر ”بدترین بالی ووڈ اداکار“ ٹائپ کر کے سرچ کریں تو سلمان خان کا نام سامنے آتا ہے۔ اس خبر سے سلمان خا ن کے مداحوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔