yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہوں پر گنجائش ختم

MH Kazmi May 17, 2017 1 min read
Goods transport strike, run out of ports
Share this:

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث کراچی کی بندرگاہوں پر گنجائش ختم اوردرآمدی و برآمدی کنٹینرز کی ترسیل مکمل بند ہوگئی۔

Goods transport strike, run out of ports
Goods transport strike, run out of ports

گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے،اندرونِ کراچی اشیا کی ترسیلات مکمل بند ہونے سے کے آئی سی ٹی، پی آئی سی ٹی اور بن قاسم پورٹس پر کنٹینر ہینڈلنگ کی گنجائش ختم ہو گئی ہے۔ بندرگاہوں پر تمام کام بند ہونے سے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ترسیلات بند ہونے سے ملک میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز گورنر سندھ اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دونوں ادوار نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے اور گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ لاہور چیمبر کے صدر امجد علی جاوا نے گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کے ہمراہ مشترکا پریس کانفرنس میں ہڑتال کا فوری حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں گڈز ٹراسپورٹرز کی ہڑتال سے پنجاب بھر کی صنعت پر شدید اثرات پڑ رہے ہیں ملک کو اب تک 48 ارب روپے کا نقصان ہو چکاہے۔ غذائی اشیا کی تجارت بند ہونے سے فوڈ سیکورٹی کا ایشو بننے لگا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن لاہور کے جنرل سیکرٹری طارق متین کا کہنا تھا کہ گڈز ٹرانسپورٹ کو رات 11 سے صبح 6 بجے تک کراچی شہر میں آنے کی اجازت دی جائے۔ تاجر رہنماؤں نے شکوہ کیا کہ ارباب اختیار نے معاملے کے حل کے لئے کوئی کوشش نہیں کی۔ تجارتی سرگرمیاں متاثر ہونے سے دنیا میں منفی تاثر گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Wrestling festival showcased in Karachi today
Previous Post ریسلنگ کا میلہ آج سے کراچی میں سجے گا
Next Post وزیراعظم کی ہانگ کانگ کے تاجروں کو سی پیک میں حصہ لینے کی پیشکش
The PM offered to Hong Kong businessmen take part in the cpec

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.