yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عوام کیلئے خوشخبری: 50 لاکھ گھر بنانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی گئی

Web Editor October 16, 2018 1 min read
Good news for the public
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو گھروں کی تعمیر کا منصوبہ مکمل کرنے کے لیے اہم پیشکش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر 50 لاکھ سستے گھروں کی اسکیم

کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو سیمنٹ،سریا،ٹائلز اور تعمیرات اشیا سستی کرنی ہوگی،آباد اس اسکیم کا کامیاب بنانے کے لیے حکومت کے شانہ بشانہ ہے،وزیراعظم کی ہاؤسنگ ٹاسک فورس کی قیادت نجی شعبے تعمیراتی صنعت کو دی جائے،آباد اس سلسلے میں 3 نام پیش کرے گی،وزیراعظم ان کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں۔ چیئرمین آباد نے کہا کہ آباد وزیراعظم پاکستان کی 50 لاکھ سستے گھروں کی تعمیرمیں بھرپور عملی تعاون کرے گی،اس ضمن میں ہم آباد کی تعداد اور استعداد کار کو بڑھائیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے اسٹیٹ بینک فنانسنگ ماڈل مرتب کررہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نجی بینکوں کو سستے مکانات کی تعمیر کے لیے ایک یونٹ کی لاگت کا 80 فیصد قرضوں کی صورت میں دیں گے جبکہ 20 فیصد الاٹی کو دینا ہوگا۔ انھوں نے بتایا کہ مرکزی بینک50 فیصد سرمایہ ایک فیصد شرح مارک اپ پر 200 ارب روپے سال 2023 تک سرمایہ فراہم کرے گا جس پر بینک اپنا 4 سے 5 فیصدمارک اپ شامل کرکے عوام کو فراہم کریں گے۔ باقی 50 فیصد بینک کائبور پلس 3 فیصد پر قرضے فراہم کریں گے جو 11 فیصد کے لگ بھگ ہوگا اس طرح مرکزی بینک اور تجارتی بینکوں کے قرضے 7 سے 8 فیصد کے مارک اپ پر مالک مکان کو دیے جائیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ اس طرح قرضوں کی لاگت 7 سے 8 فیصد کے درمیان رہے گی۔انھوں نے کہا کہوزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم میں آباد کے ممبر بلڈرز اورڈیولپرز ہی کام کرسکیں گے۔ ہم آباد کی اجارہ داری قائم کرنا نہیں چاہتے،ہم بلڈرز اور ڈیولپرز کو ایک چھتری تلے لانا چاہتے ہیں۔نجی شعبے کے بلڈرز اور ڈیولپرز کو بھی ون ونڈو آپریشن کی سہولت دی جائیں گی، آباد اس اسکیم کو سپلیمنٹ کرنا چاہتی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ہم حکومت سے بلڈرز اور ڈیولپرز کے لیے فکس ٹیکس ریجیم کا کی استدعا کرنا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ملک میں سالانہ 3 لاکھ مکانات تعمیر کیے جارہے ہیں جن میں سے ڈیڑھ لاکھ حکومت جبکہ ڈیڑھ لاکھ نجی شعبہ تعمیر کرتا ہے،نجی تعمیراتی شعبہ اپنی استداد کار کو اس اسکیم سے دگنا کرسکتا ہے۔ اس وقت ملک بھر میں نجی شعبے 1500 کے تعمیراتی منصوبے چل رہے ہیں۔ چیئرمین آباد نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں آباد کے ممبران کم منافع پر کام کرکے عوام کو ڈیڑھ برس میں مکان کا قبضہ دیں گے۔انھوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کو سی پیک کے طرز پر نہ چلایا جائے۔اس اسکیم میں حصہ لینے والے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری کی شرط کو لازم کیا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Received Concerned Information
Previous Post بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں طیارہ گر کر تباہ، تشویشناک اطلاعات موصول
Next Post تحریک انصاف کے لیے ایک اور مشکل ۔۔۔ ضمنی الیکشن میں شکست کیوں ہوئی؟ وزیر اعظم عمران خان نے خود بتا دیا
Prime Minister Imran Khan himself told

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.