yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مَردوں کے لئے خوشخبری، اگر خواتین کو اس چیز کا استعمال کروائیں گے توزندگی پرسکون ہوجائے گی

Web Editor January 18, 2019 1 min read
Good news for men, if women use this thing the rest will calm down
Share this:

نیویارک(نیوزڈیسک) خواتین اگر کیفین کا استعمال کریں تو ان میں پاگل پن کی بیماری (dementia)کو کم کیاجاسکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر خواتین روزانہ کی بنیاد پر 261ملی گرام کیفین استعمال کریں تو ان کی دماغی صحت میں بہتری آسکتی ہے۔یونیورسٹی آف ویسکانسن -میلواکی کی ماہر نفسیات اور پی ایچ ڈی کی ریسرچ سکالر ایراڈرسکول نے تحقیق میں بتایا ہے کہ 261ملی گرام کیفین(جو کہ 8اونس والے کافی کے دو سے تین کپ یاسات سے آٹھ کوک کے کین) پئیں تو ان کی دماغی بیماری سے ٹھیک ہونے کے 36فیصد امکان موجود ہیں۔”یہ نہایت دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے کہ کیفین کے استعمال سے خواتین کی دماغی صحت بہتر ہوتی ہے۔“تحقیق کاروں نے 6467ایسی خواتین شرکاءکا انتخاب کیا جو کیفین کو کسی نہ کسی صورت میں استعمال کرتے آئے تھے۔ان شرکاءسے مختلف سوال پوچھے گئے جن میں کیفین کے لئے جانے والے طریقے پر پوچھا گیا۔کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ کافی پیتے رہے ہیں اور کچھ کا کہنا تھا کہ وہ کولا اور سیاہ چائے سے لطف اندوز ہوتے رہے ہیں۔10سال پر محیط اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو خواتین اوسط سے زیادہ کیفین لیتی رہی ہیں ان میں dementiaسے صحت یاب ہونے کی شرح ان خواتین سے زیادہ تھی جو کم کیفین لیتی تھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Experts advise men seeking marriage for a 5-year-old woman
Previous Post ماہرین کا شادی کے خواہش مند مردوں کو 5 برس چھوٹی بیوی تلاش کرنے کا مشورہ
Next Post پاکستان کے سیاحوں نے جو پاکستان میں سرد پانی میں چھلانگ لگایا تھا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.