yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’اللہ پاک کے نیک بندوں کا کفن میلا نہیں ہوتا ‘‘سومنات فتح کرنیوالے مسلم سپہ سالار کی ہزارسال بعد جب قبر کشائی کی گئی تو تابوت کھولنے پر اندر سے کیا نکال ؟

MH Kazmi July 9, 2019 1 min read
"God does not match the good slaves of the Holy One." After a thousand years after the Muslim soldier, who conquered Somnath, what was the grave when the grave was opened?
Share this:

"God does not match the good slaves of the Holy One." After a thousand years after the Muslim soldier, who conquered Somnath, what was the grave when the grave was opened?

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سلطان محمود غزنوی نے دنیا میں 33سال تک حکومت کی اور اس وقت کا دنیا کا شجاعت اور دنیا پر اثرورسوخ رکھنے والا دوسرے بادشاہ تھا ۔ پہلے نمبر پر چنگیز خان تھا ، دوسرے نمبر پر محمود غزنوی تھا۔ تیسرے نمبر پر سکندر یونانی تھا جبکہ چوتھا نمبر پر تیمور لنگ تھا ۔ 410ہجری میں سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی ۔ یہ واقعہ سچا اور انفرادی حیثیت رکھتا ہے کہ 1974میں شہر غزنوی میں زلزلہ آیا جس سے سلطان محمود غزنوی کی قبر پھٹ گئی اور مزار بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا تو اس وقت افغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ مرحوم نے مزار کو دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دیا ۔ تعمیر کے مقصد کیلئے قبر کو پورا کھول دیا گیا ۔ کیونکہ قبر نیچے تک پھٹ گئی تھی ، جب قبر کو کھولا گیا تو قبر کے معمار اور قبر کی زیارت کرنے والے حیرت زدہ رہ گئے کہ قبر کے اندر ہزارسال سے مرے ہوئے تابوت کی لکڑی صحیح سلامت ہے ۔ سب لوگ حیران اور ورطہ حیرت کا شکار تھے ۔جب حکام نے تابوت کھولنے کا حکم دیا تو جس آدمی نے تابوت کھولا وہ گرا اور بیہوش ہو گیا لوگوں نے فوری طور پر آگے بڑھ کا جب تابوت کے اندر دیکھا تو 33سال حکومت کرکے مرنے والے محمود غزنوی ہزار سال گزر جانے کے باوجود اپنے تابوت میں ایسے پڑا ہوا تھا جیسے کوئی ابھی اس کی میت کو رکھ کے گیا اور اس کا سیدھا ہاتھ سینے پر تھا اور الٹا ہاتھ اور بازو جسم کے متوازی سیدھا تھا اور ہاتھ ایسے نرم جیسے زندہ انسان کے ہوتے ہیں اور ہزار سال مرے بیت ہیں ۔ یہ خدان نے ایک جھلک دکھائی کہ جو میرے محبوب کی غلامی اختیار کرتا ہے وہ بادشاہ بھی ہوگا تو وہ اللہ کے محبوب بن کے اس کے پیارے بن کر اس دربار میں سرخرو ہو کر پیش ہو نگے ۔ آپ سے سب سے گزارش ہے کہ اپنی زندگی کو نبی کریم ؐ کے بتائے ہوئے طریقے سے گزاریں تاکہ ہمارا آج اور آنے والا کامیابی سے ہمکنار ہو ۔ زندگی مختصر ہےاور وقت تیزی سے گزر رہا ہے وقت کے آگے طاقتور بادشاہ کمزور اور بے بس ہے ۔ وقت کوئی نہیں روک سکتا لیکن وقت پر جس شخص نے خدا کی مخلوق کی بہتری ، بھلائی اور اس کی خوشنودی کو مقدم رکھا وہ شخص مرنے کے بعد بھی لافانی ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Do you know about such a mountain in Pakistan where millions of Quranic writings were buried
Previous Post کیا آپ پاکستان کی ایسی پہاڑی کے بارے میں جانتے ہیں جہاں قرآن شریف کے کروڑوں نسخوں کو دفن کر دیا گیا
Next Post پڑھیے ایک دلچسپ واقعہ
Read an interesting event

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.