yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں، عدالت اپنا فیصلہ نہیں بدلے گی، چیف جسٹس کے کرپشن کیس میں ریمارکس

Web Editor June 3, 2018 1 min read
Give suicide threat to your family, court will not change its decision, remarks of Chief Justice's in the corruption case
Share this:

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہمیں صرف عوام کے پیسے سے غرض ہے جو واپس کرنا ہوگا، خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں،عدالت اپنافیصلہ نہیں بدلے گی۔

Give suicide threat to your family, court will not change its decision, remarks of Chief Justice's in the corruption caseتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 56 کمپنیز کیس کی سماعت کی ،دوران سماعت چیف جسٹس نے اربن پلاننگ اینڈ منیجنگ کمپنی کے سربراہ ڈاکٹر ناصر کو روسٹرم پر بلالیا، ڈاکٹر ناصر نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کرلوں گا، اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ خودکشی کی دھمکی اپنے خاندان کو دیں، آپ کی اس دھمکی سے عدالت اپنا فیصلہ نہیں بدلے گی،سربراہ اربن پلاننگ یونٹ نے کہا کہ زندگی کے 18 سال ضائع ہوگئے کوئی جائیداد نہیں، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں صرف عوام کے پیسے سے غرض ہے جو واپس کرنا ہو گا، نیب سے بھی کہوں گا کہ ان لوگوں کی جائیداد چیک کرائیں، اگر پیسے نہیں آئیں گے تو جیل جانا ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
termination-of-disqualification-for-khawaja-asif-is-very-attractive-decision-raja-ali-asghar
Previous Post خواجہ آصف کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سچاٸ کی جیت ھے , راجہ علی اصغر
Next Post بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل
disqualified, sharief, brothers, didn't, do, anything, to, control, load shedding, in, Pakistan, PPP, wil, bring, the, change

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.