yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری ظفر باگیوالیہ کی ہمشیرہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ پرانا گورالہ میں پڑھاگیا

Yesurdu March 6, 2016 1 min read
Share this:
Ghousia mosque
Ghousia mosque

گجرات ( راجہ شہزاد علی سے )پرانا گورالہ کی سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیت چوہدری عمران ظفر وڑائچ المعروف چاند باگیوالیہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما چیئرمین چوہدری ارشد باگیوالیہ کی دادی جان اور اکبر باگیوالیہ ، چوہدری ظفر باگیوالیہ کی ہمشیرہ جو کہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں تھیں ، ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ پرانا گورالہ میں پڑھاگیا ، ختم قل میں خصوصی خطاب علامہ قاری محمد منیر شاد نے کیا ، اور ماں کی شان کے حوالے سے بیان کیا ، ختم قل میں ضلع بھر کی سیاسی وسماجی کاروباری مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ، شرکت کرنیوالوں میں غلام رسول باگیوالیہ ، چوہدری انصر باگیوالیہ ، چوہدری ظفر باگیوالیہ ، چوہدری وقار رانجھا، چوہدری وحید لالہ موسیٰ ، مہر عابد غازی چک ، چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری اشفاق وڑائچ ، چوہدری جنید وڑائچ ، ارشد بلوچ ، چوہدری اکرم بلوچ ، چوہدری عامر باگیوالیہ ، چوہدری افتخار چیمہ ، مشتاق وڑائچ ، چوہدری وحید لالہ موسیٰ ، مہر عابد غازی چک ، چوہدری شمشاد چیمہ ، چوہدری حمید گور ، مشتاق وڑائچ پنجاب پولیس ، چوہدری احسان الٰہی ، اخلاق میانہ ، چوہدری قیصر علی پور ، چوہدری نصر بلوچ ، ارشد چیمہ ، کونسلر چوہدری اعجاز چھینہ، بشیر چیمہ ،افتخار چھینہ ، ارشاد رحمانی ، شریف رحمانی ، فضل رحمانی ، رفیق رحمانی ، ارشد غفاری ، رفیق رحمانی سمیت علاقہ بھر کی شخصیات نے کثیر تعداد میں ختم قل میں شرکت کی ۔ اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post صابووال روڈ بادشاہی روڈ بسم اللہ چوک تا موسیٰ کمالہ تک روڈ کا سنگ بنیادکی تقریب منعقد ہوئی
Next Post شیخو پورہ: شدید ژالہ باری، مین ٹرانسمشن لائن گرنے سے 1 شخص ہلاک، 4 زخمی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.