yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

MH Kazmi September 24, 2016 1 min read
genewa-protest-against-indian-geocide-killing-in-kashmir
Share this:
geneva-delegates-of-america-spain-philpines-and-other-europian-countries-protesting-outside-the-human-rights-commission-against-indian-genocide-killing-in-kashmir
geneva-delegates-of-america-spain-philpines-and-other-europian-countries-protesting-outside-the-human-rights-commission-against-indian-genocide-killing-in-kashmir

جنیوا(یس نیوز)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر سی) کے 33 ویں اجلاس میں امریکا، فلپائن، اسپین اور دوسرے ممالک سے شریک مندوبین نے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج اور پولیس کے زیرِ حراست لوگوں کی گمشدگی اور وادی میں انسانی حقوق کے مشہور علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری پر جنیوا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں ’’یو این ایچ آر سی‘‘ کے صدر دفتر پیلس آف دی نیشنز کے باہر اس احتجاجی مظاہروں میں عالمی مندوبین کے علاوہ اٹلی، فرانس اور سوئٹزرلینڈ میں رہنے والے کشمیریوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نعرے لگائے۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے معروف علمبردار خرم پرویز کو عالمی کمیشن برائے انسانی حقوق (یو این ایچ آر سی) کے مذکورہ اجلاس میں شرکت کرنے سے روک دیا اور پھر انہیں بلاجواز گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کے بعد خرم پرویز کو ان کی معذوری کے باوجود کم ترین سہولیات والی جیل میں رکھا گیا ہے۔مظاہرے کے علاوہ جنیوا پریس کلب میں بھی ’’کشمیر کرائسس اِن پکچرز‘‘ کے عنوان سے ایک تصویری نمائش منعقد کی گئی جس کا مقصد مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی تصاویر دنیا کے سامنے پیش کرنا تھا۔ اس نمائش میں رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس، اے ایف پی، ای پی اے اور الجزیرہ کے فوٹوگرافروں کی کھینچی ہوئی کُل 87 تصاویر رکھی گئیں جو اپنے منظر ناموں اور متعلقہ کیپشن سمیت، مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی تصویری شہادت دیتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
kashmir-young-man-killed-by-indian-security-forces-buried-in-pakistani-flag2
Previous Post مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نوجوان وسیم احمد لون پاکستانی پرچم میں سپرد خاک
Next Post مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.