yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنرل باجوہ کو بھارت کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی، مشرف

MH Kazmi November 27, 2016 1 min read
General Bajwa will adopt aggressive policy against India, Pakistan
Share this:
General Bajwa will adopt aggressive policy against India, Pakistan
General Bajwa will adopt aggressive policy against India, Pakistan

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو کاؤنٹر کرنے کیلیے نئے آرمی چیف کو سخت جارحانہ پالیسی اپنانا پڑیگی،  بھارت کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان کمزور نہیں ہے اور وہ اپنی فل فورس استعمال کرسکتا ہے۔

پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوجانتا ہوں، میرے دور میں یہ جونیئر آفیسر تھے ۔ان کی آئیڈیالوجی پاکستان اور پاکستان آرمی ہے، جو بھی فوجی آتا ہے وہ پاکستان اورپاکستانی فوج سے محبت کرتا ہے۔ سب کی آئیڈیالوجی یہ ہی ہونی چاہیے کہ سب سے پہلے پاکستان ۔جنرل قمر جاوید باجوہ کیلیے دہشتگردی اور بھارت کو جواب دینا 2 بڑے چیلنجز ہونگے۔ پاکستان میں دہشت گردی روکنے کیلیے اقدامات بھی ان کی ذمے داری میں شامل ہوں گے۔

پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش امن ہی ہونی چاہیے لیکن دشمن کو کبھی بھی یہ محسوس نہیں ہونے دینا چاہیے کہ پاکستان کسی حوالے سے کمزور ہے ۔اب وہ ہمارا پانی روک رہے ہیں یعنی ہمیں پیا سا رکھنے کی بات کررہے ہیں وہ پانی روکیں ہم اس کا جواب دیں گے ۔انھوں نے کہا کہ کارگل آپریشن کامیاب ملٹری آپریشن تھا، ہم نے سرینگر سے لداخ تک سڑک کو کاٹ دیا تھا، ہم ایسی پوزیشن میں تھے کہ ان کی سیاچن سے بریگیڈ کو کاٹ سکتے تھے ، اس سے ہٹنے کے احکام ہمارا غلط فیصلہ تھا جو سیاسی بنیاد پر ہوا تھا۔

بھارتی بلوچستان میں کارروائیاں کررہے ہیں، سندھ میں بھی کرسکتے ہیں، انھیں بتانا پڑیگا کہ ہم بھوٹان نہیں ہیں، جب وہ ٹھنڈے پڑجائیں تو پھر اگر امن کی طرف آئیں تو مذاکرات کیے جائیں۔انھوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کا میرافارمولا ابھی بھی قابل عمل ہے، ایکسٹینشن کی روایت نہیں ہونی چاہیے لیکن اگر پاکستان کیلیے ضروری ہے تو ہونی چاہیے۔ جنرل راحیل شریف نےاچھی روایت ڈالی ہے لیکن یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آئندہ کبھی کوئی جنرل ایکسٹینشن نہیں لے گا۔

پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو شوق نہیں ہوتا کہ وہ مارشل لاء لگا دے، میرے لیے آسانی یہ ہوئی کہ مجھے کچھکرناہی نہیں پڑامیں تو جہاز میں بیٹھاتھا جب اترا تو میں صدر تھا۔ اگلے الیکشن سے قبل پاکستان آؤں گا تاہم کوئی حتمی تاریخ نہیںدے سکتا، کچھ میڈیکل ایشوز بھی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Modi will turn off the water, we will stop his breath, Siraj ul haq
Previous Post مودی ہمارا پانی بند کرے گا تو ہم اس کی سانس بند کردیں گے، سراج الحق
Next Post نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما
The new chief will meet the nation's expectations, political and religious leaders

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.