counter easy hit

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

Gas load shedding schedule issued in Sindh

Gas load shedding schedule issued in Sindh

سندھ میں سی این جی آئندہ ہفتے پیر،منگل اور جمعے کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی ۔ سندھ کی صنعتوں اور نجی بجلی گھروں کو گیس اتوار کو بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس نے سندھ میں اگلے ہفتے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ۔

سندھ کی صنعتوں اور نجی بجلی گھروں کو اتوار صبح 7 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے گیس سپلائی بند رہے گی ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website